• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نماز عید گراونڈز اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ،پاکستان علما کونسل

لاہور(وقائع نگار خصوصی)پاکستان علماءکونسل نے ملک بھر کے آئمہ و خطباءاور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ عید الفطر کی نماز جامع مساجد ، کھلی گراونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے اور اجتماعات کے دوران مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان علماءکونسل و صدر دارالافتاءپاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی،مولانا اسد ذکریا قاسمی،نعمان حاشر نے کیا۔ کہا کہ عید الفطر ایسے موقع پر آرہی ہے جب پوری دنیاکو کرونا کی وباءکاسامنا ہے ۔
تازہ ترین