• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی حکومت یکم جون سے اسکول کھولنے کیلئے پر امید ہے، ترجمان وزیراعظم

لندن (جنگ نیوز) وزیر اعظم بورس جانسن کے ترجمان نے کہا کہ برطانیہ کی حکومت کو امید ہے کہ یکم جون سے طلباء کی اسکولوں میں واپسی اور معاشرتی رابطے بڑھانے کے طریقوں پر کام کرنے کے لئے سائنس دانوں سے اجازت حاصل کرلیں گے۔ترجمان نے گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ حتمی فیصلہ لاک ڈاؤن کے اقدامات پر باضابطہ جائزہ لینے کے ایک حصے کے طور پر لیا جائے گا جو قانون کے مطابق جمعرات کو لیا جائے۔لہذٰا یہ باقاعہد جائزہ آج لیا جائے گا۔

تازہ ترین