• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے ملازمتوں میں اقلیتوں کا کوٹہ مختص کردیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے ملازمتوںمیں اقلیتوں کا کوٹہ مختص کردیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ قانون کے مطابق اقلیتوں کو مخصوص کوٹہ پر بھرتی کو یقینی بنایا جائے اور ان کے امیدواروں کی الگ سے میرٹ لسٹ بنوائی جائے ۔
تازہ ترین