• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: ضلع کچہری کے عدالتی اہلکار کا کورونا ٹیسٹ مثبت

اسلام آباد میں ضلع کچہری کے ایک عدالتی اہلکار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ کی عدالت کے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد سیشن جج طاہر محمود نے متعلقہ عدالت فوری بند کرنے کا حکم دے دی۔

سیشن جج اسلام آباد نے ڈپٹی کمشنر کو فوری ضلع کچہری میں حفاظتی انتظامات کی ہدایت بھی کردی ہے۔

تازہ ترین