• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف 76ویں روز بھی احتجاج

راولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف 76ویں روز بھی احتجاج


روزنامہ جنگ, دی نیوز اور جیو کے ورکرز کا ایڈیٹر اِنچیف میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری اور میڈیا کی آزادی کے لیے راولپنڈی میں 76ویں روز بھی احتجاج جاری ہے۔

احتجاج میں روزنامہ جنگ، دی نیوز اور جیو کے ورکرز کے ساتھ ساتھ پی ایف یو جے، آر آئی یو جے دیگر صحافتی تنظمیوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

شرکا سے خطاب میں مقررین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔

تازہ ترین