• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیزون نے سوا لاکھ کارکنوں کو مستقل کر نے کی پیشکش کردی

سان فرانسسکو (اے ایف پی )خدمات فراہم کر نے والی امریکی کمپنی امیزون نے سوا لاکھ عارضی کارکنوں کو مستقل ملازمتیں فراہم کر نے کی پیشکش کی ہے ۔ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کی وجہ سے ان کی آن لائن سروسز کی طلب بڑھ گئی ہے ۔جب گزشتہ مارچ میں وبا کی وجہ سے نقل و حرکت پر پابندی لگی تو امیزان نے اپنی ورک فورس پونے دو لاکھ تک بڑھا دی اب جبکہ طویلالمعیاد تصویر واضھ ہو نے لگی ہے تو امیزان نے سوا لاکھ ملازمین کو مستقل کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  
تازہ ترین