• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی ،141پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس میں 141پوائنٹس کی کمی ہو گئی ،سرمایہ کاری مالیت 19ارب 83کروڑ 66لاکھ روپے گھٹ گئی ،48.35کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ہوئی، تاہم کاروباری حجم گذشتہ کاروباری سیشن کی نسبت زیادہ رہا ۔
تازہ ترین