پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کے اعلان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر ہیں عمران خان نہیں۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سوال اٹھایا کہ عمران خان کو کس حیثیت سے پی ٹی وی پر خطاب کرنے کی اجازت دی جائے۔