• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 146 مسافروں کی ملتان آمد


ابوظہبی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 146 مسافروں کو لے کر ملتان پہنچ گئی۔

ابوظہبی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز 8264 کے ذریعے 146 مسافر ملتان ایئر پورٹ پہنچے ہیں، تمام مسافروں کی رجسٹریشن کا عمل ایئر پورٹ پر مکمل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 131 مسافروں کو وہاڑی میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ 15 مسافروں کو ملتان کے ہی ایک ہوٹل میں منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین