• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روپے کی قدر میں کمی کے اثرات ،سونا 800؍روپے فی تولہ مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کے اثرات سےسونا مزید 800روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کوعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1726ڈالر ہوگئی اور مقامی مارکیٹ میں سونا 800روپے فی تولہ کے اضافے سے 97ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت686روپے کے اضافے سے83ہزار333روپے ہو گئی۔چاندی کی قیمت میں بھی 10روپے فی تولہ کے اضافے سے 1040 روپے فی تولہ ہو گئی۔
تازہ ترین