• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں3افراد کے خلاف مقدمہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نےخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا‘ سیتل ماڑی پولیس کو کلثوم بی بی نے بتایا کہ مرالی والہ کے قریب پہنچی تو تین نامعلوم ملزمان ہمراہ خاتون نے میرے منہ پر کپڑا ڈال کر کار میں ڈال کر نامعلوم جگہ پر لے جاکر کمرے میں بند کردیا ایک ملزم نےزیادتی کی۔ دیگر ملزمان مجھے تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔
تازہ ترین