• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیب

عوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیب


ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام جان چکی ہے کہ چینی چور عمران مافیا ملک پر مسلط ہے۔

مریم اورنگزیب کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ حکومت میں روز لاپتہ اور کرائے کے ترجمان سرکس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت کے نام لے کرعوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پنجاب میں ایک روپےکی سبسڈی نہیں دی اور نہ ہی گے کی قیمت کم اورکسانوں کی حق تلفی نہیں ہونے دی۔

تازہ ترین