• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے خصوصی پرواز 145 مسافروں کو لیکر ملتان پہنچ گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز دبئی سے خصوصی پرواز 145 مسافروں کو لیکر ملتان پہنچ گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر احمد رضا نے ملتان ائیر پورٹ پر مسافروں کا استقبال کیا۔ خصوصی پرواز کے ذریعے دو میتیں بھی لائی گئی ہیں۔ 93 مسافروں کو لیبر کمپلیکس قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا جب کہ 52 مسافروں کو ہوٹل پہنچادیا گیا ہے۔
تازہ ترین