• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : منی لانڈرنگ کے خلاف سنی تحریک کا مظاہرہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سربراہ پاکستان سُنّی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی اپیل پر جمعہ کومنی لانڈرنگ کیخلاف شیرانوالہ باغ کے باہرجی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سُنّی تحریک کے ضلعی صدرقاری محمدبوٹاجٹ کاکہناتھاکہ پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم کا اپنے عہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں،میاں نواز شریف کا وزیر اعظم رہنا آرٹیکل 62کی خلاف ورزی ہے۔
تازہ ترین