• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا کھلاڑیوں کیلئے قرنطینہ قوانین میں نرمی کا اشارہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بر طانیہ کی حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ جون کے آخر میں پروفیشنل کھلاڑیوں کے لئے قرنطینہ کے قوانین میں نرمی کی جائے گی۔اس قوانین میں نرمی کی صورت میں امکان ہے کہ آسٹریلیا تین ون ڈے اور تین ٹی 20کے لئے انگلینڈ کا درہ کرے گی۔

تازہ ترین