اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کردی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوگرا نےایل پی جی کی قیمت میں2 روپے فی کلو کمی کردی، جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1298 روپے مقرر کردی گئی، اوگرا نےایل پی جیکی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔