• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

گجرات (نمائندہ جنگ) ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو پیٹرولنگ پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے شاہین چوک کے قریب موٹر سائیکل تیز رفتاری سے چلانے اور ون ویلنگ کرنے پر ذیشان اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین