• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید ایٹمی دھماکوں کے وقت ملک سے فرار ہوگئے تھے، سلطانہ شاہین

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی رہنماؤں سابق ایم این اے شاہین شفیق اور سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جھوٹ یوٹرن پالیسی سے ملکی وقار داؤ پر لگا رکھا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ شیخ رشید میاں نواز شریف کے خلاف بیانات دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، ایٹمی دھماکوں پر خود ملک سے فرار ہوگئے تھے۔
تازہ ترین