آپ آف لائن ہیں
منگل22؍ذیقعد 1441ھ 14؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مکہ میں پہلے پاکستانی ڈاکٹر کا انتقال

جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا پاکستانی ڈاکٹرجان کی بازی ہار گئے، ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی اسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر نعیم خالد چوہدری سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اور عرصہ دراز سے مکہ مکرمہ میں طبی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ سعودی عرب میں پاکستان ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر اسد رومی کے مطابق ڈاکٹر نعیم کا تعلق راولپنڈی سے تھا، ڈاکٹر نعیم کی اہلیہ اور تین بیٹیوں کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے، جن کو گھر پر ہی کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید