• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں غیر ملکیوں کی آمد شروع،چند فلائٹس کو اجازت دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں غیر ملکیوں کی آمد کیلئے حکومت نے کیٹگری کی بنیاد پر چند فلائٹس کو اجازت دیدی،وزارت خارجہ نے پیر کو غیر ملکیوں کو بھارت آنے کی اجازت دی ہے ان میں اسپورٹس اور بزنس کیلئے آنے والے افراد کو کمرشل یا چارٹرڈ فلائٹس کے ذریعے آنے کی اجازت ہوگی۔بھارت نے ایسی فلائٹس پر 7مئی تک پابندی عائد کی تھی۔
تازہ ترین