• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بھینس کالونی میں بھینسوں کے باڑوں میں آگ لگ گئی

کراچی: بھینس کالونی میں بھینسوں کے باڑوں میں آگ لگ گئی


کراچی کے  علاقے  بھینس کالونی میں بھینسوں کے باڑوں میں آگ لگ گئی۔

ایس ایس پی ویسٹ  فدا حسین جانوری کا کہنا ہے  کہ بھینس کالونی میں آگ بجلی کے کنڈوں کے باعث  لگی ہے۔

فدا حسین جانوری نے کہا کہ  تیز ہواؤں کے باعث آگ بھوسے میں لگی، جبکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 ایس ایس پی ویسٹ نے کہا کہ  3 فائر ٹینڈر اور 5واٹر ٹینکر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ جبکہ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کو اسنارکلز کا بھی کہہ دیا گیا۔

تازہ ترین