کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکن وزیر کھیل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تین کرکٹرز کے خلاف آئی سی سی میں میچ فکسنگ کے خلاف تحقیقات چل رہی ہیں ۔ تاہم کرکٹ سری لنکا کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کے کسی کھلاڑی کے خلاف انکوائری نہیں کی جارہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل نواز ندیم نے دورانِ ڈیوٹی اپنے سر پر گولی ماری، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
6 جولائی کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے، 6 جولائی کو ہی انتخابی نشانات کے ساتھ امیدواروں کی حتمی فہرست بھی جاری کی جائے گی۔
یکم جولائی کو دو لڑکیاں اپنے گھر سے یہ کہہ کر نکلی تھیں کہ وہ مظفر گڑھ پولیس میں اپلائی کرنے جا رہی ہیں، بعد ازاں دونوں لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں۔
مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں فتح حاصل کی۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بشریٰ انصاری اپنی بہن، بھانجی اور داماد اسد صدیقی کے ساتھ آم کھاتی دکھائی دیں۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالرزاق گجر نے چالان عدالت کو بھجوا دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔
ان دنوں شعیب ملک اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں موجود ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر کے مالک نے واپسی پر جب ایک غیر خاتون کو اپنے گھر کے اندر پایا تواس سے پوچھ گچھ شروع کر دی۔
ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو الوداع کہنے کے لیے موجود ہیں۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مراکز بڑی مقدار میں بجلی اور پانی استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار ججز کی کارکردگی جانچنے کے لیے آئینی نظام لا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
ملاقاتوں میں پاکستان ترکیہ اقتصادی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی ساحلی ریاستوں کی ذمے داری ہے، بحران پیدا کرنے والے اپنی مہم جوئی کے نتائج کے ذمے دار خود ہوں گے۔