• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول انفارمیشن سسٹم پر 30 ہزار اساتذہ کا ڈیٹا درست نہ ہوسکا

ملتان(سٹاف رپورٹر) سکول انفارمیشن سسٹم(ایس آئی ایس) پر 30 ہزار اساتذہ کا ڈیٹا درست نہ ہوسکا، بتایا گیا ہے کہ تبادلوں سے پابندی اٹھانے سے قبل ویب سائٹ پر پنجاب کے 30 ہزار اساتذہ کا ڈیٹا درست کرنے کی ضرورت ہے۔محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ 5 جون تک ڈیٹا درست نہ ہوا تو متعلقہ اتھارٹیز کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین