• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :ڈی پی او کے حکم کے باوجود گاڑ ی بر آمد نہ ہوئی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )ڈی پی او کے حکم کے باوجود گاڑ ی بر آمد نہ ہوئی۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کچہری سے بار ممبر   طاہر نعیم کی چوری ہونے والی گاڑی کو ابھی تک پولیس بر آمد نہ کر سکی۔ بار ممبران ملک ذاکر حسین اعوان ایڈووکیٹ ، عمران خان ایڈووکیٹ اور ملک شبیر ایڈووکیٹ نے ڈی پی او سیالکوٹ سے گاڑی کی   بر آمدگی کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین