• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی اسکینڈل میں ملوث ہر فرد کا احتساب ہونا چاہئے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چینی اسکینڈل میں ملوث ہر فرد کا احتساب ہونا چاہئے،بینی فشریز کے ساتھ منصوبہ سازوں کو بھی شامل کیا جائے۔عوام کا خون نچوڑنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پٹرول نہ ملنے سے عوام کو قیمتوں میں کمی کا فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ملک میں چینی ، ادویات ، گندم سکینڈلز کی گویا سیریز چل رہی ہے۔
تازہ ترین