• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی حکومت کی ٹیم نے سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کو علاج کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ٹیم میں وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر فیصل سلطان، تانیہ ادروس شامل تھیں ۔ چیف آف اسٹاف نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بریگیڈیئر علی عادل بھی سول اسپتال کراچی پہنچے اس موقع پر ان کے ہمراہ سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈ نٹ ڈاکٹر خادم حسین بھی موجود تھے۔
تازہ ترین