• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پارٹیز گوادر کامطالبات کے حق میں کیسکو آفس کے سامنے دھرنا

گوادر (نا مہ نگار) آل پارٹیز گوادر کا اپنے مطالبات حق میں کیسکو آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری۔مطالبات کی منظوری کے لئے آل پارٹیز نے احتجاج مز ید سخت کر نے کا اعلان کر دیا۔ 8جون کو پورٹ روڈ بلاک کی جائیگی۔ آل پارٹیز کا اپنے مطالبات کے حق میں کیسکو آفس کے سامنے جاری احتجاجی دھر ناپانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ احتجاجی دھر نے میں آل پارٹیز میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔
تازہ ترین