• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کاسرچ آپریشن،10افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کاسرچ آپریشن،سرچ آپریشن رحمان کالونی ،فاروق پورہ،ترین کالونی،پولیس لائنز کے گرد ونواح میں کیاگیاآپریشن کے دوران 10افراد کو گرفتار کرلیاگیا،ملزمان جمیل سے پتنگیں اور وٹک رقم، ملزم خالدسے شراب برآمد کی گئی،5افراداکرم، شہزاد، قاسم،سعید،فیاض کو قمار بازی کے جرم میں گرفتار کیاگیا،آپریشن کے دوران 28 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین