• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہاتھ سے باسکٹ بال کھیلنے والے چینی لڑکے کی دھوم

آپ نے باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے کئی کھلاڑیوں کو دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ہاتھ سے باسکٹ کھیلنے والے با ہمت چینی لڑکے سے جس کی مہارت نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

14 سالہ زینگ جیاچنگ اپنے ایک ہاتھ سے باسکٹ بال سے ایسا شاندار کھیل پیش کرتا ہے کہ حریف کھلاڑی اور دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

زینگ کاسیدھا بازو5 سال کی عمر میں ایک حادثے میں ضایع ہوگیا تھا۔

تازہ ترین