• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی، لاک ڈاؤن کے دوران طلاق کے کیسز میں 30فیصد اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں لاک ڈاون کے نتیجے میں گھریلو تشدد میں اضافے کی خبروں کے بعد اٹلی میں لاک ڈاون کے دوران طلاق کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

برطانوی اخبار کے مطابق گزشتہ 10ہفتوں میں اٹلی میں طلاق کے کیسز میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

اٹلی میں وکلاء نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران ان کے پاس طلاق کے کیسز ، طلاق کے بارے میں معلومات لینے والوں اور طلاق کی کارروائیاں شروع کروانے والوں کی تعداد 30فیصد بڑھی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید