حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینیٹر سراج الحق اور جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر اسپتال میں زیر علاج ہیں ، احباب نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔