• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوشواروں میں تضادکاکیس،بلاول آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملہ پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری کو آج طلب کر لیا ہے، بلاول بھٹو زرداری کی الیکشن کمیشن میں طلبی کا فیصلہ ان کی طرف سے جمع کرائے گئے تحریری جواب کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے ، بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں سے متعلق کیس کی سماعت دس جون کو مقرر کی گئی ہے، جسٹس الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن سماعت کریگا۔
تازہ ترین