• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی شریعت کورٹ ڈویژن بنچ 12جون تک کوئٹہ میں سماعت کرے گا

کوئٹہ(خ ن) وفاقی شریعت کورٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ کے احکامات پر جناب چیف جسٹس محمد نور مسکازئی اور جناب جسٹس شوکت علی رخشا نی جج وفاقی شریعت کورٹ ڈویژن بینچ 9جون سے 12 جون تک بلوچستان ہائی کورٹ کوئٹہ میں کرمینل اپیلزکر مینل پٹیشن اور دوسرے نوعیت کی درخواستوں کی سماعت کرینگے۔
تازہ ترین