• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف اداکارہ منال خان نے اپنی بھانجی کے ساتھ ایک پیار بھری تصویر شیئر کردی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اچھے اوقات، ہمیشہ شکر گزار‘۔

منال خان نے اپنی ہم شکل بہن ایمن خان (ایمن منیب) کی بیٹی امل کو اپنی گود میں لیا ہوا ہے۔

View this post on Instagram

Happy times ️ Forever grateful ️

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on


دونوں بہنیں ٹی وی اسکرین پر بہترین اداکاری سے اپنی صلاحتیوں کا لوہا منواچکی ہیں۔

ایمن خان کی شادی اداکار منیب بٹ سے دسمبر 2018 میں شادی ہوئی ہوئی تھی۔

تازہ ترین