• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں گندم کی خریداری کے 16 مراکز قائم

16 Centers For The Purchase Of Wheat Establish In Multan
ملتان میں محکمہ زراعت نے گندم کی خریداری کے لئے 16 مراکز قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ ان مراکز پر عملہ اور سینٹر کوارڈنیٹر تعینات کر دئیے گئے ہیں جنہوں نے آج سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔

گندم خریداری مراکز ملتان اور اس کے نواحی علاقوں بستی ملوک ، بدھلہ سنت ، ﷰبند بوسن ، دائرہ پور ، کوٹلی نجابت ، شجاع آباد اور جلال پور میں بھی قائم کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین