راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوےشیخ رشید کو طبیعت ناسازہونے کے سبب ایم ایچ راولپنڈی داخل کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرشیخ رشید احمد کورونا سے متاثر ہیں ان کی طبیعت شام سے ہی ناساز تھی۔
ششی سنہا کے مطابق واقعہ رات تقریباً 3 سے 3:30 بجے پیش آیا، جب نامعلوم افراد کا ایک گروہ گووندا کے گھر کے قریب جمع ہو گیا۔
دونوں ملکوں کے درمیان انٹر ریجنل فورم کے قیام کا معاہدہ کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ میرا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ایک فیصد بھی رسک نہیں لینا چاہیئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جموں و کشمیر یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول رکھے۔
ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین سہ فریقی مذاکرات شروع ہوگئے۔
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں آج انٹرنیٹ ڈیٹا بحال ہوجائے گا۔
ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے خلیجی پانیوں میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ فلاورشو کا افتتاح کردیا۔
مریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی رارڈ لگانے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم اور ازبک صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات ہوگی،
سارہ رینسم کے ساتھ ایپسٹین کے نجی جزیرے پر کئی بار جنسی زیادتی ہوئی، یہاں تک کہ وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ بعد ازاں اُنہوں نے اپنی خود نوشت Silenced No More میں ان مظالم کو بیان کیا۔
مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔
لاہور کی پتنگ بازی "بو کاٹا" کے نعرے کے بغیر ادھوری ہے، پتنگ بازی کے شوقین لاہوریوں سے پوچھتے ہیں کہ لفظ بو کے کیا معانی ہیں۔
پاکستانی معروف اداکارہ امر خان کو بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے متاثر ہوکر رقص کرنا مہنگا پڑ گیا۔
معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی کر رہا ہے: شہباز شریف
بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں خاتون کے ساتھ 2 افراد داخل ہوئے جس میں سے ایک شخص کے ہاتھ میں بہت سے غبارے موجود تھے۔