• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر: فٹ بال ورلڈکپ کیلئے ملک میں تیسرا گراؤنڈ تیار

قطر میں ہونے والے 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ملک میں تیسرا گراؤنڈ تیار ہوگیا۔ اسٹیڈیم میں 40 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

فٹبال ورلڈ کپ 2022 قطر میں منعقد کیا جائے گا جس کے لیے ملک میں 8 خوبصورت اسٹیڈیمز کی تعمیراتی کام جاری ہے۔

مجوزہ 8 اسٹیڈیمز میں سے تیسرا اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔

آل ریان فٹبال اسٹیڈیم میں 40 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، عالمی سطح پر اس اسٹیڈیم کو فائیو اسٹار کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

تازہ ترین