• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ کاافتتاح

روہڑی (نامہ نگار) پاکستان ہاکی کلب سکھر ، ایلین اسپورٹس ایسوسی ایشن کراچی کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل و امورِ نوجوانانِ سندھ کے تعاون سے پیپلز ہاکی اسٹیڈیم سکھر میں جاری اسپرنگ ہاکی کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن محمد رمضان جمالی تھے۔
تازہ ترین