• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کا نومبر میں امتحان لینے کا اعلان

کراچی (سید محمد عسکری ) کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کی نومبر کی سیریز کے امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے اورکیمبرج نومبر 2020کی سیریز میں بہت نصاب فراہم کرے گا جو عام طور پر صرکیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کی نومبر کی جون کی سیریز میں دستیاب ہوتا تھا اس حوالے سے نصابیت کی فہرست کووڈ 19 سپورٹ پیجز پر مہیا کی گئی ہے۔اس حوالے سے 6 زون کا ٹائم ٹیبل بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا کے باعث کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے مئی جون سریز کے امتحانات منسوخ کردیئے تھے اور امیدواروں کو گزشتہ سال کی بنیاد پر پاس کرنے کا اعلان کیا تھا۔
تازہ ترین