• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو پکڑ لیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو وائلڈ لائف حکام نے پکڑ لیا۔

مکینوں نے بندر کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے تھے اور محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی تھی۔

محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق بندر کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔

گھر میں بندر کی شرارتوں کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید