• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آفیسر ڈی جی خان کو لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنیکی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے چیف آفیسر ڈیرہ غازی خان شاہد اقبال کو میڈیکل گرائونڈ پر چارج چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور انہیں لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان شاہد اقبال کو چیف آفیسر ڈی جی خان تعینات کیا گیا تھا لیکن انکی صحت کی خرابی کے باعث سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے انہیں لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
تازہ ترین