• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نے نواز شریف کا لکھا گیا خط ٹوئٹر پر شئیر کردیا

مریم نواز نے نواز شریف کا لکھا گیا خط ٹوئٹر پر شئیر کردیا


مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لکھا گیا خط ٹوئٹر پر شیئر کردیا ہے ۔

مریم نواز نے کہا کہ  میرے لئے ہر دن فادر ڈے ہے، آج کے دن اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی ٹریبیوٹ نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایک سےدوسرےانتقام تک جاتےہوئےبھی باپ کواپنی ذات کی فکرنہیں ہے ۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کوکال کوٹھری میں پڑی بیٹی کی فکر ہے۔

رہنما ن لیگ نےکہا کہ ایسے والد پر قربان کرنے کے لئے ایک زندگی بہت کم ہے۔

تازہ ترین