گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ و ڈی سی او گوجرانوالہ محمد عامر جان نے یونیورسٹی آف پنجاب کے زیراہتمام بی اے /بی ایس سی کے سالانہ امتحانات اور فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام ایس ایس سی اور ایچ ایس سی کے سالانہ امتحانات کے انعقاد پر ضابطہ فوجداری کی دفعہ144نا فذ کر دی۔