کوئٹہ(پ ر) بی ایس او کوئٹہ زون کے ترجمان نےکہا ہےکہ 22 اور 23 جون کو آن لائن کلاسز کے خلاف بی ایس او کوئٹہ زون کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے دو روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائے گا تمام سیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں وکلاء برادری سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل ہے۔