• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبلی فراز کا بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے اور بھارتی قابض افواج کے ظلم و جبر کا شکار ہوئے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ سلام ان نیم بیواؤں کے عزم واستقلال کو جن کے خاوند بھارتی عقوبت خانوں میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔

تازہ ترین