کراچی(ٹی وی رپورٹ) سیالکوٹ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے لیے بنایا گیا فیلڈ اسپتال گزشتہ کئی روز سے بند ہے۔یاد رہے کہ 29 اپریل کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ میں پسرور روڈ پر فیلڈ اسپتال کا افتتاح کیا تھا جس کے 23 دن بعد ہی تمام مریضوں کو گھر بھیج دیا گیاہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے کہا ہے کہ اسپتال بند نہیں ہے۔