• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ہاکی کھلاڑیوں کا احتجاج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نومیں قومی کھیل ہاکی نظر انداز کرنے پر ٹیم کے سابق کھلاڑی چراغ پا ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلے گرانٹ بند کی اور اب اسے قومی ادارے میں بھی نمائندگی نہیں دی گئی،کھلاڑیوں نے اس حوالے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان اور گورننگ بورڈ کی تشکیل پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین