• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی فٹ بال لیگ اٹلانٹا اور روما کامیاب

روم (جنگ نیوز) اطالوی فٹ بال لیگ میں اٹلانٹا نے لا زیو کو3-2 اور رومانے سا مپڈوریا کو 2-1سے ہرا دیا۔ البتہ انٹر میلان اور ساسولو کا مقابلہ 3-3گولوں سے برابر رہا۔ لیگ میں یووینٹس 66پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔

تازہ ترین