• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن میں پشاور بھی میزبانی کریگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن آئندہ سال فروری مارچ میں کھیلا جائے گا جس کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے،جمعے کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز کے رواں سال انعقاد کے لیے پی سی بی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ بی او جی نے پاکستان سپر لیگ 2020 کے30 میچوں کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کو مبارکباد دی۔

تازہ ترین