• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکاؤنٹس کیس، زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد(جنگ نیوز)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، سابق صدر آصف زرداری پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جس کے باعث عدالت نے اب ویڈیو لنک کے ذریعے 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔

احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں نامزد ملزمان کو بھی فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیا جب کہ نیب کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین